میشا شفیع، علی ظفر کیس: عفت عمر پر کیا گزری؟

03:02 PM, 22 Dec, 2020

نیا دور

آجکل کے دور میں سچ نہیں چھپ سکتا، یہ ہائی پروفائل کیس ہے اس کیس کے بعد ملک میں کام کرنے والی خواتین کے مستقبل کا تعین ہونا ہے کل کو میں میری بیٹی کام کرنے نکلتی ہے میں اسے اجازت دونگی یا نہیں دونگی یہ اس ملک کا قانون بتائے گا، عفت عمر



 



اس وقت میشا شفیع کو سپورٹ کرنے والے گواہوں اور ان کی لیگل ٹیم کیخلاف بھی کمپئن چل رہی ہے کہ وہ باہر سے پیسے لے رہے ہیں اگر یہاں پر کوئی خواتین کے حقوق کی بات کرے تو اسے فورن سے بیرونی فنڈنگ اور ایجنٹ سے جوڑ دیا جاتا ہے یہ ہی علی ظفر کررہے ہیں، ایلیا زہرا


مزیدخبریں