پاکستان میں خواجہ سراؤں کے گھرجاگھر کی بانی پیسٹور غزالہ کی رابعہ محمود کیساتھ گفتگو

04:09 PM, 22 Feb, 2021

نیا دور

میرے سفر میں بہت ساری مشکلات تھیں، جس دن میرا بیٹا پیدا ہوا اس دن بھی میں نے کلاس لی اور اس سے اگلے دن بھی کلاس میں تھی، پیسٹور غزالہ



 



چرچ میں میرے ساتھ ساری خواتیں پاسٹر ہیں، عورت مارچ ہو، لیبر ڈے ہو یا کشمیر ڈے میں اپنی ساتھیوں کو لیکر پریس کلب کے باہر جاتی ہوں، کرونا وائرس کے دوران ہم عورتیں مسجدوں میں راشن لیکر بھی گئی لوگ اس پر بہت حیران بھی ہوئے، پیسٹور غزالہ



 



ٹیبوز توڑنے پڑتے ہیں اور اسکی میں نے بہت بھاری قیمت ادا کی ہے، مجھ پر 72 کیس ہوئے ہیں کوئی ایسا جرم نہیں جس کا الزام مجھ پر لگایا گیا ہو مجھے چرچ کے اندر اور باہر سے بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، مگر ایک کیس بھی سچ ثابت نہیں ہوا، پیسٹور غزالہ

مزیدخبریں