جیل بھرو تحریک: پی ٹی آئی اور عمران خان کے اہداف واضح نہیں ہیں، یہ سیاسی تماشہ لگا ہوا ہے جس پورا پاکستان انجوائے کررہا ہے۔ تحریک انصاف عام عوام کو نہیں نکال سکی بس ان کے اپنے ورکرز ہی آج ہمیں نظر آئے تماشائیوں کی تعداد بھی بہت کم تھی، عنبر شمسی
پاکستان کا آج ہائی لیول وفد افغانستان پہنچا ہے جس میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شامل ہیں اس کو لیڈ خواجہ آصف کررہے ہیں، افغان طالبان کو پیغام دیا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی کا حل نکالا جائے ورنہ حالات مزید خراب ہوں گے، کامران یوسف