مولویوں نے فلم کا ہی تماشا بنا دیا، یہاں فلم انڈسٹری کبھی نہیں پنپ سکتی
10:45 AM, 22 Jan, 2020
سرمد کھوسٹ کی فلم "زندگی تماشہ" فلم اور پاکستان کو سینسر بورڈ فلم "زندگی تماشہ" نے انٹرنیشنل فورم پر ایوارڈ بھی جیت چکی ہے۔سرمد کھوسٹ کی سینسر بورڈ سے کلئیر ہونے کے باوجود اس کی ریلیز پر رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔