پرویز خٹک کو معلوم ہے کہ نہ صرف انہوں نے بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کو جھیلنا ہے بلکہ عام انتخابات
10:38 AM, 22 Jan, 2022
فی الحال تو تمام تر اشارے اسی حاصل کا مظہر ہیں کہ عمران خان بطور وزیراعظم اپنی پنج سالہ آئینی جمہوری مدت پوری کریں۔۔۔۔۔ یہ مگر الگ بات کہ ہر گزرتے دن، مہینے اور سال میں کپتان کی گرفت حکومتی و انتظامی معاملات پر بظاہر کمزور پڑتی جائے، اندرونی دراڑیں مزید گہری اور واضح ہوتی جائیں اور آخرِکار کپتان حکومت تو بچا لیں مگر ساکھ بچانے میں شاید ناکام ٹھہریں۔