اس حوالے سے نیا دور نے اپنے ذرائع سے بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ ندیم افضل چن نے بلاول بھٹو کے دورہ پنجاب کے دوران ان سے ملنے کی کوشش کی تھی جو بارآور ثابت نہ ہو سکیں تھیں تاہم وہ اس میں مصروف تھے۔
اس حوالے سے ڈاکٹر شہباز گل نے تمام اطلاعات کی تردید کرتی ہوئی ٹویٹ کی ہے کہ ان کی ندیم افضل سے بات ہوئی ہے انہوں نے کسی بھی ایسی اطلاع کی تردید کی ہے۔ وہ ایک ماہ کی چھٹیوں پر ہیں۔
https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1275024255567216641