مردان طورو قاسم میرہ میں عادل معاوضہ پر بکریاں پالتے ہیں۔ کچھ دن قبل ان سے بکریاں لاپتہ ہوئیں۔ بکریاں لاپتہ ہونے کی خبر مالک اور پولیس کو دی گئی۔ تاہم دوران تلاش بکریاں مل گئیں۔بکریاں ملنے پر ایس ایچ او نے دولاکھ روپے ڈیمانڈ کیئے۔ ایس ایچ او نے اس کا جواز یہ پش کیا کہ اس تلاش پر ہمارا بہت سارے وقت ضائع ہوا۔ غریب گلہ بان کے پاس پیسے نہ ہونے پر ایس ایچ او افتخار نے اپنے ساتھ دو بکریاں لے لیں۔ جن کی قیمت 7000ہزار روپے ہے۔ متاثرہ شخص عادل نے اس پر ڈی پی او صاحب کو درخواست دی۔ ڈی پی او مردان کے حکم پر یہ درخواست درج کی گئی ہے۔
مردان: غریب کی بکریاں قبضہ کرنے پر ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج
02:41 PM, 22 Jun, 2021
مردان کے تھانہ طورو میں ہی تھانہ طورو ایس ایچ او افتخار کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مذکورہ ایس ایچ او ڈیوٹی کے دوران غریب مزدور سے دو بکریاں زبردستی ساتھ لیکر گئے تھے۔