فوجی عدالتیں واحد آپشن ہیں، سپریم کورٹ اس کے خلاف کارروائی نہیں کرے گی - مزمل سہروردی
02:22 PM, 22 Jun, 2023
جسٹس عمر عطا بندیال اور لاہور کے وکلا گروپ عمران خان کو ریلیف نہیں دے سکیں گے۔ آج فوجی عدالتیں ہی واحد آپشن ہیں۔ مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ سپریم کورٹ اسے روک نہیں سکے گی۔