کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کس حد تک متاثر ہوگی؟

02:42 PM, 22 Mar, 2020

نیا دور
"کرونا وائرس کی وجہ سے اب پاکستان میں معاشی سرگرمیاں محدود ہوتی جارہی ہیں سٹاک مارکیٹ میں بھی لوگوں کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں اگر اس پر کرونا وائرس پر جلدی قابو نہ پایا گیا تو حالات مزید خراب ہوں گے"
مزیدخبریں