جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواست کی براہ راست سماعت

03:01 PM, 22 Mar, 2021

نیا دور


جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی نظرثانی درخواست کی سماعت ٹی وی پر براہ راست نشر کی جائے۔ وزراء، حکومت نواز صحافیوں، سوشل میڈیا ٹرولز اور خود وزیر اعظم عمران خان کے ہاتھوں انہوں نے جس طرح کے حملوں کا سامنا کیا ہے، ان کی درخواست میں وزن ہے۔



مزیدخبریں