شاہ محمود قریشی نے کیسے عمران خان کو رام کیا، جانئیے سہیل وڑائچ سے

08:53 AM, 22 May, 2020

نیا دور
سہیل وڑائچ لکھتے ہیں کے بد خواہوں نے وزیراعظم کا شکایت لگائی کے میٹھا بول بولنے والے سرائیکی شاہ محمود قریشی آپکا متبادل بننا چاہیتے ہیں۔ تو دوسری جانب شاہ محمود قریشی کو بڑھکایا گیا کہ جہانگیر ترین نااہل ہونے باوجود کابینہ کو مشورے دے رہا ہے۔
ان دو طرفہ تحفظات کے نتیجے میں سیاسی دوری پیدا ہوگئی اور شاہ محمود قریشی اتنے سمجھدار ہیں انہوں نے اختلافات کو بڑھانے کی بجائے جلد ہی کپتان کا اعتماد جیت لیا اور ان کی کچن کیبنٹ کا حصہ بنے گئے۔
مزیدخبریں