چینی رپورٹ اسد عمر، عثمان بزدار کو لے ڈوبی

04:29 PM, 22 May, 2020

نیا دور
چینی فورینزک رپورٹ منظر عام پر آگئی رپورٹ کے مطابق ’ترین، زرداری، شریف خاندان سمیت چھ بڑے گروپس نے فراڈ اور ہیرا پھیری کی۔
کمیشن نے اپنی رپورٹ میں چینی کی برآمدات اور سبسڈی سے متعلق سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے بیان کو بھی غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔
مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں

مزیدخبریں