ن لیگ تعیناتی پر ایک نام پر ڈٹی ہوئی ہے، جبکہ جی ایچ کیو اس کی سمری نہیں بھیج رہا، غریدہ فاروقی

12:28 PM, 22 Nov, 2022

نیا دور
پی ایم ایل این ایک جنرل کے نام پر بضد ہے جبکہ جی ایچ کیو اس نام کو وزیراعظم آفس کو بھیجنے کو تیار نہیں۔ غریدہ فاروقی لکھتی ہیں کہ وفاقی حکومت پر جلد از جلد فیصلہ لینے کے لیے دباؤ ہے لیکن وہ مکمل غور و فکر کے بغیر یہ اقدام کرنے کو تیار نہیں۔
مزیدخبریں