حیران کن خبر | بلوچستان کے ایم پی اے لاپتہ آئی جی اسلام آباد نے قانون سازوں کو بازیاب کرانے کا کہا۔
01:46 PM, 22 Oct, 2021
وزیراعلیٰ کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں بلوچستان اسمبلی کے ارکان لاپتہ ہوگئے۔ کچھ ایم پی ایز کو اس صورتحال کے بعد اسپیکر کے دفتر میں پناہ لینی پڑی۔