اس کتاب میں انہوں نے ثابت کیا ہے اسلام کی روح عوامی ہے اسلامی اخوت اور بہبور عامہ اسلام کی روح ہے۔ کوئی بھی اسلامی نظام جس میں اخوت انسانی کی بات نہ ہو جس میں انسان کے معاشی مساوات کی بات نہ ہو وہ سچی تعبیر نہیں ہے اسلام کی"
اقبال کی کتاب فکر اسلامی کی تشکیل نو کا مطالعہ کیوں ضروری ھے۔
02:27 PM, 22 Sep, 2020
"اقبال کی کتاب فکر اسلامی کی تشکیل نو میں دور جدید کیلئے اسلامی کی اہمیت کو واضع کیا ہے اور ہمارے نئی نسلوں کیلئے اسلام کے سچے مفہوفم کو واضع کیا ہے اس کتاب میں علامہ اقبال نے فقہ کا ذکر کیے بغیر اس کی تعمیر نو کی کوشش کی ہے