نواز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف آخری دھکا لگانے کا منصوبہ بنایا

07:31 PM, 22 Sep, 2021

نیا دور
اطلاعات ہیں کہ حکمران اتحاد کے 20 افراد نے نواز شریف سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے پارٹی کے اعلیٰ رہنماؤں کو لندن میں مدعو کیا ہے ، جو اس جانب اشارہ کرتے ہیں کہ سابق وزیراعظم اس حکومت کے خلاف حتمی اقدام کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
مزیدخبریں