Type to search

خبریں سیاست فيچرڈ

دھرنے والوں کو کوئی چیز نہ دی جائے

  • 7
    Shares

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس کی طرف سے  مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق پولیس  نے دھرنے والوں کو سہولیات فراہم کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور احتجاج کے لئے ہدایت نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔

پولیس کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کیٹرنگ، ٹینٹ سروس، ہوٹلز، جنریٹر، ساونڈ سسٹم سمیت کوئی بھی چیز دھرنے والوں کو نہ دی جائے ۔ وفاقی پولیس نے مراسلے میں خبردار کیا ہے کہ ایسی کسی بھی سرگرمی میں پائے گئے تو قانون کیمطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔

ذرائع کہا کہنا ہے کہ وفاقی پولیس نے آج ہونے والے اجلاس میں شہر کے داخلی راستوں پر مظاہرین کو روکنے کی حکمت عملی بھی تیار کر لی ہے۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *