Type to search

بین الاقوامی خبریں

افغان صوبے ننگرہار میں مسجد میں دھماکہ، 62 افراد شہید، 36 زخمی

  • 6
    Shares

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں بم دھماکے سے 62 نمازی شہید اور 36 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ننگر ہار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں بم دھماکے کے بعد 62 نمازی شہید اور 36 زخمی ہوگئے۔ دھماکہ اس قدر خوفناک اور شدید تھا کہ مسجد کے شیشے ٹوٹ گئے اور عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔

ریسکیو اداروں نے فوری شہید اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں میں سے نو کی حالت تشویشناک بیان کی جارہی ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *