Type to search

ریاست ویڈیوز

قائد اعظم کے بھارتی نواسے نسلی واڈیا نے بی جے پی کو آگ لگا دی

نسلی واڈیا قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے اور بھارت کے کامیاب ترین بزنس مین ہیں۔ کاروباری حریفوں نے ان کو قتل کرنے اور حکومت نے انہیں ملک سے نکالنے کی کوشش کی مگر وہ نہ جھکے۔ صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مزاحمت میرے خون میں شامل ہے۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *