Type to search

تعلیم خبریں قومی

پلان نائن لانچ پیڈ 14 کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ کا اعلان

  • 7
    Shares

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے منصوبے پلان نائن کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے حامل اور تخلیقی منصوبوں کو سامنے لانے کیلئے "لانچ پیڈ 14” میں سٹارٹ اپس کی رجسٹریشن کیلئے درخواست تین نومبر تک دی جا سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ای کامرس، موبائل فون، ہارڈویئر، ایجوکیشن ٹیک، فن ٹیک اور ٹیکنالوجی پر مبنی دیگر شعبوں میں غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل امیدوار اپنی درخواستیں آن لائن جمع کروا سکتے ہیں۔

پلان 9 اب تک 180 سے زائد سٹارٹ اپس کو تربیت اور معاونت فراہم کر چکا ہے۔ "لانچ پیڈ 14” پاکستان کے تین بڑے شہروں لاہور، کراچی، اسلام آباد کے علاوہ فیصل آباد، ملتان اور اس سال گوجرنوالہ کیلئے بھی متعارف کروایا گیا ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *