ایک پادری کے فتوے نے یورپ ویران کر دیا

08:46 AM, 23 Apr, 2020

نیا دور
کہا جارہا ہے مذہبی ایلیٹ کلاس اپنی دکان بچانے کیلئے بڑی تعداد میں لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے اور وبا کو خوفناک شکل دینے میں کردار ادا کرے گی۔ موجودہ مذہبی قیادت کا یہ کردار کوئی نیا نہیں تاریخ میں ان سے پہلے آنے والے ان کے پیٹی بھائی بھی یہ ہی کچھ کرچکیں ہیں۔
جن کے فتووں نے وباوں کو پھیلنے اس قدر مدد کی کے وہ آبادیوں کی آبادیاں چاٹ گئیں۔ اس ضمن میں تیرہویں صدی عیسوی کے مشہور کردار کیتھولک چرچ کے سربراہ پاپ گریگوری نہم کے فتوے اہم ہیں۔
تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں
مزیدخبریں