نیا دور کا ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین

07:15 PM, 23 Dec, 2020

نیا دور
میڈیم نور جہاں کا مشہور زمانہ گیت ظالما کوکا کولا پلا دے جو اب ہر سننے والے کی زباں پر ہے کیسے تخلیق ہوا؟ ضیا الحق دور کی اس تخلیق کی کہانی ڈاکٹر عمر عادل کی زبانی میں نے آج دو بڑے چینلز کے س ای اوز کو فون کیا اور کہا کہ میڈم کی برسی ہے اور آدھا دن گزر گیا کوئی پیکج کوئی ہیڈ لائن نہیں ہے تمہاری سکرین پر جس کے بعد انہوں نے یہ شروع کیا۔ ہمیں یہ بے حسی ترک کرنی ہوگی۔ مرتضیٰ سولنگی کی نیا دور کے پروگرام خبر سے آگے میں گفتگو ڈان گروپ کے سربراہ حمید ہارون ، ڈاکٹر عمر عادل نے مل کر تمام وسائل بروکار لاتے ہوئے ملکہ ترنم نور جہاں کے گیتوں کی آرکائیو تشکیل دینے کا اعلان کردیا رضا رومی کو اس عہد پر ضامن مقرر کر لیا، دیکھئے پروگرام خبر سے آگے کا خوبصورت حصہ جب میڈیم نور جہاں نے لیجنڈری موسیقار خواجہ خورشید انور کی صلاحتیوں اور موسیقی سے متعلق ذہانت سے متاثر ہو کر ان سے شادی کی ٹھانی۔ خواجہ خورشید انور کو نور جہاں کو روکنے کے لیئے ہائی کورٹ سے آرڈر لینا پڑا۔ میڈیم کی زندگی کا منفرد و دلچسپ پہلو ڈاکٹر عمر عادل بتا رہے ہیں یہ تلخ حقیقت ہے کہ ہم میں سے کئی اس بات کے شوقین ہیں کہ نور جہاں کے کام کی سند سرحد پار (بھارت) کی شخصیات سے حاصل کریں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہاں کے فنکار نور جہاں کے کام کی تعریف نہیں کرتے بلکہ ان کے کام کو ملکی و ملی شناخت کی وجہ سے کم تر ظاہر کرتے ہیں۔ حمید ہارون خبر سے آگے میں
مزیدخبریں