عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد اور پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی کوششیں - عرفان صدیقی
04:13 PM, 23 Dec, 2022
عمران خان کا واحد مقصد اقتدار ہے۔ وہ صرف ایک ایسے الیکشن کے لیے راضی ہو گا جسے میں وہ جیت سکے۔ اگر ایسا نہ ہوا تو وہ اگلی حکومت کو بھی غیر مستحکم کرنے کے لیے کچھ بھی کرے گا۔ عرفان صدیقی لکھتے ہیں کہ اب انہیں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل نہیں ہے۔