پرویز رشید کی نااہلی ،سینیٹ الیکشن: اوپن بیلٹ ریفرنس پر گرما گرمی، ڈسکہ ضمنی الیکشن: کا دوبارہ پولنگ ہوگی

07:09 PM, 23 Feb, 2021

نیا دور
یہ بات اب دستاویز کا حصہ ہے جو کچھ ڈسکہ الیکشن میں ہوا۔ اگر الیکشن کمیشن اپنے اختیارات استعمال نہیں کرے گا تو پھر یہ ذمہ دار ہوگا۔ مرتضیٰ سولنگی کی خبر سے آگے میں گفتگو بیوروکریسی سے گلہ ہے کہ یار الیکشن کے دن پر کون ایسی دھاندلی کرتا ہے۔ الیکشن سے پہلے دھاندلی مکمل کر لی جاتی ہے۔ ضیغم خان کا دلچسپ تجزیہ خبر سے آگے میں ڈسکہ معاملے پر لوگوں کا غصہ امید افزا ہے کہ لوگ اداروں کو اسٹیبلشمنٹ کو اور عدلیہ کو کہہ رہے ہیں کہ آپ اپنا کام کریں ہمارے مینڈیٹ کو ہر حالت میں اہمیت اور عزت دینا ہوگی اب ایسے نہیں چلے گا۔ رضا رومی کی گفتگو یقینی طور پر سینیٹ میں خفیہ رائے شماری ہو یا نہ ہو یہ ایک بحث ہے لیکن یہ سب بغیر کسی مشاورت کے اتنی عجلت میں کیسے ہوسکتا ہے؟ عنبر رحیم شمسی کا تجزیہ خبر سے آگے میں
مزیدخبریں