حکومت کس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے ؟
07:25 PM, 23 Feb, 2022
نئے قانون کے تحت اب ایف آئی اے کے پاس جھوٹی خبر اور فیک نیوز پر نہ صرف ایف آئی آر کے اندراج کا اختیار ہوگا بلکہ گرفتاری کے بھی اختیارات حاصل ہونگے۔ اس کے ساتھ ساتھ متاثرہ شخص کی تعریف بھی تبدیل کی جا رہی ہے اور اداروں کو بھی شکایت درج کروانے کے اختیارات دیے جا رہے ہیں۔