پاکستان پاور بلیک آؤٹ | شرح سود میں ایک فیصد اضافہ | پی ٹی آئی اور محسن نقوی کی تعیناتی

08:04 PM, 23 Jan, 2023

نیا دور
خرم دستگیر نے بتایا ہے کہ رات کو اکنامک وجوہات کی بنا پر کچھ پاور پلانٹس بند کر دیے گئے تھے۔ اگر بینکوں نے کمپنیز کو پٹرول کی امپورٹ کی اجازت نہ دی تو مسئلہ گھمبیر ہو سکتا ہے، یوسف نذر

پاکستان کو پٹرول کی خریداری کے لیے ماہانہ 1.2 ارب ڈالر چاہئیں۔ سعودی عرب سے ملنے والی امداد سے صرف ایک ماہ کا پٹرول خریدا جا سکتا ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے پیسے نہ ملے تو پاکستان کے لیے صورت حال مزید خراب ہو جائے گی، یوسف نذر

ملک میں پاور کا بریک ڈاؤن اور معاشی بحران موجودہ حکمرانوں اور سیاست دانوں کی ناکامی ہے۔ پرانی اور نئی اسٹیبلشمنٹ سے گزارش ہے کہ ملک کے حال پر رحم کرتے ہوئے اور 23 کروڑ عوام پر ترس کھاتے ہوئے پراجیکٹس کی آبیاری اب بند کر دیں، رضا رومی
مزیدخبریں