عمران خان کا ٹم سیباسٹین کے ساتھ انٹرویو، مرتضی سولنگی

06:01 PM, 23 Jul, 2023

نیا دور

مرتضیٰ سولنگی لکھتے ہیں کہ نواز شریف 2002 کے فراڈ الیکشن کے دوران بھی پاکستان میں مقبول تھے، لیکن چونکہ ان کی پارٹی کو جنرل مشرف نے بے دردی سے توڑا تھا، اس لیے ان کی جماعت، مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی کی کل 342 میں سے صرف 19 نشستیں حاصل کر سکی۔


مزیدخبریں