2021 سے پہلے کرونا وائرس سے بچاو کی ویکسین تیار نہیں ہوسکتی اس وبا کو روکنے کے اقدامات اٹھانا ہونگے ورنہ بڑا نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔ پاکستان میں مرکز اور صوبائی حکومتوں میں تعاون دکھائی نہیں دے رہا وفاقی حکومت لاک ڈاون کرنے میں شش و پنج کا شکار ہے۔
وزیراعظم عمران خان فیصلہ کریں، آپ کی کنفیوژن عوام کو لے ڈوبے گی۔
09:19 AM, 23 Mar, 2020
کرونا وائرس جس تیزی کیساتھ دنیا میں پھیل رہا ہے وہ لاکھوں افراد کی اموات کا باعث بنے گا۔