حکومت عوام کو اکٹھا کرنے میں ناکام عمران خان کو شکست قبول کرنی چاہیے

10:30 AM, 23 Mar, 2022

نیا دور
مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ پی ٹی آئی حکومت لوگوں کو اکٹھا کرنے میں ناکام رہی ہے اور یہ اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ ان کے حق میں کو عوامی تحریک نہیں اٹھے گی،عمران خان کا کھیل ختم ہوچکا ہے اور وہ اس بات کو تسلیم کرلیں۔
مزیدخبریں