پی آئی اے جہاز حادثہ،کیا عمران خان اور سی ای او پی آئی اے استعفٰی دینگے؟

05:47 PM, 23 May, 2020

نیا دور
کراچی میں پی آئی اے جہاز کا المناک واقعہ میں کئی قیمتی جانیں لے گیا۔
کل ہونے والے دلخراش حادثے پر سیٹھ میڈیا کس طرح رپورٹنگ کرتا رہا؟
کیا چئیرمین پی آئی اے کو اس حادثے کے بعد استعفیٰ دے دینا چاہیے؟
حکومت اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو کیوں سنجیدہ نہیں لیتی؟

رضا رومی اور مرتضٰی سولنگی کی کل ہوانے والے حادثے پر مفصل گفتگو
مزیدخبریں