ڈاکٹر اعجاز احسن ایک مانے ہوئے ڈاکٹر تھے جنہوں نے 1957 میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے گریجویشن کی اور 70 کی دہائی میں علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پرنسپل تھے اور 90 کی دہائی میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے پرنسپل بھی رہے. پاکستان کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کے پرنسپل بھی رہے.
ڈاکٹر احسن نے سرجری پر ایک ٹیکسٹ بک کتاب لکھی اور دوسری تکمیل کے مراحل میں تھی جب ان کا انتقال ہوا.