نائن الیون کے بعد یورپ اور خاص کر امریکا میں مسلمانوں کو پیش اسطرح کیا گیا ہے کہ وہ ویسٹرن سیولائزیشن کے دشمن ہیں جبکہ یہ سب غلط ثابت ہوچکا ہے، رضا رومی
فرانس میں مسلمان عورتوں کو زیادہ مسائل کا سامنا ہے، مسلمانوں کے دو ردعمل ہوتے تھے یا تو کچھ نہیں کہتے یا وہ پولیس میں چلے جاتے تھے ایک پلیٹ فارم ای سی سی آئی ایف بند کردیا گیا ہے جہاں وہ اپنی آواز بلند کرتے تھے، آصف عارف
برطانیہ میں رہنے والے پاکستانی مرد پاکستان سے دلہن بیاہ کر برطانیہ میں لاتے ہیں اگر شادی ناکام ہوجائے تو وہ بہانے اپنی بیوی سے پاکستان واپس چھوڑ آتے ہیں اور ان خواتین کے بچے یہاں برطانیہ ہی رہ جاتے ہیں، عورتیں اپنے بچوں سے نہیں مل پاتی، سلیمیٰ