طلعت حسین: پی ٹی آئی کے پالیسی ساز کتنے کنفیوزڈ ہیں۔
07:16 PM, 23 Nov, 2021
فواد چوہدری نے اپنی حکومت کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ ریاست کی رٹ قائم ہونی چاہیے۔ دوسری جانب معید یوسف کا کہنا ہے کہ وہ فواد سے اتفاق نہیں کرتے۔ طلعت حسین لکھتے ہیں کہ پاکستان کے پالیسی ساز اس طرح الجھے ہوئے ہیں۔