موروں کی جنت سمجھے جانے والے تھر کے مندر تو آج بھی ان کی خوراک کا انتظام کر رہے ہیں، مگر حکومت کہاں ہے؟
12:44 PM, 23 Oct, 2018
ننگر پارکر میں ایسے بہت سارے مندر موجود ہیں جہاں ان خوبصورت موروں کی باقاعدہ نگہداشت کی جاتی ہے. لیکن ان مندروں کی حکومت یا وائلڈ لائف کی جانب سے کوئی مدد نہیں کی جاتی۔