اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں۔ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟

اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں۔ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟
شہبازشریف کو اچھی طرح پتہ ہے کہ ان کی سیاست نوازشریف کی سیاست کیساتھ جڑی ہوئی ہے، شہبازشریف یہ جانتے ہیں کہ وہ ایک اچھے مینیجر تو ہوسکتے ہیں مگر اچھے سیاستدان نہیں، عامر غوری

ہم نوازشریف کو ہیرو یا فرشتہ نہیں کہہ رہے ہمارا کہنا ہے کہ وہ ایک سیاسی حقیقت ہیں انہیں آپ صرف سیاسی طریقے سے ہی ہراسکتے ہیں اگر ایسا نہ ہوتا تو بھٹو صاحب کی پھانسی کے بعد انکا نام لینے والا کوئی آج نظر نہ آتا، رضا رومی

میرے زرائع کے مطابق محمد زبیر اور آرمی چیف کی ملاقات میں محمد زبیر زیادہ دیر سنتے ہی رہے بولے کم، وہ نوازشریف اور مریم نواز سے کسی قسم کی بریفنگ لیکر نہیں گئے تھے، مرتضٰی سولنگی