‎ہشش! چپ کرو

‎یہ وہ چھوٹا سا جملہ ہے جو ہمارے ہاں ماں تب سے بولنے لگتی ہے جب ایک بیٹی کا جنم ہوتا ہے۔ دو بچوں میں لڑائی ہوئی، اب وہ بیٹا اور بیٹی ہوں یا کسی رشتے دار کا بچہ اور آپ کی بیٹی، اچھا چپ کرو۔ یہ آپ کی بیٹی کے ہی حصے میں آتا … ‎ہشش! چپ کرو پڑھنا جاری رکھیں