سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم 2 مئی کو پاکستان سے ملائشیا پہنچے گی اور  2 اور 3 مئی کو لائٹ پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی جبکہ 4 مئی کو پاکستان اپنا پہلا میچ میربان ٹیم ملائشیا کے خلاف مقامی وقت کے مطابق رات 8:30 بجے کھیلے گا۔

10:34 AM, 24 Apr, 2024

نیا دور
مزیدخبریں