پاکستانی فلم اداکار اسامہ جاوید حیدر نے بہترین اداکار کا عالمی ایوارڈ جیت لیا

اسامہ جاوید حیدر کو یہ ایوارڈ سمن کامران کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'اُمِ راَیت' پر بہترین اداکاری کے زمرے میں ملا ہے۔ حیدر اس سے قبل اپنی فلم 'گلابو رانو' کے لیے بھی عالمی ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔ وہ یہ ایوارڈ جیتنے والے کم عمر ترین پاکستانی تھے۔

02:42 PM, 24 Apr, 2024

نیوز ڈیسک
مزیدخبریں