وہ اپوزیشن پر تنقید کر رہے تھے۔ ان پر سوشل میڈیا صارفین نے شدت پسندی کو بڑھاوا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سیاست اور معاشر مین عدم برداشت کو فروغ دے رہے ہیں۔ یاد رہے وزیر موصوف ماضی میں بھی پی آئی اے کے پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کے حوالے سے ایک بیان سے ملک کی سبکی کروا چکے ہیں۔
جنہوں نے 35 سال ملک لوٹا وہ واجب القتل ہیں: وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان
02:11 PM, 24 Aug, 2020
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ وہ تمام لوگ جنہوں نے ملک کو پینتیس سال لوٹا ہے وہ واجب القتل ہونے چاہیں۔