شہباز گروپ زورو میں، مفتاح اسماعیل کی چھٹی، امریکی سی آئی اے چیف کی ملاقات، تین سالوں میں چھٹا چئیرمین ایف بی آر
07:21 PM, 24 Aug, 2021
ایف بی آر کے نئے چئیرمین کی تعیناتی کے تناظر میں کہ جسٹس قاضی فائز عیسی' کیس سے انکا تعلق اور ایف بی آر کے ایک کمرے میں پڑے اکیلے کمپیوٹر تک کس شخص نے رسائی کی؟ علی وارثی سے سنسنی خیز تفصیلات سنیئے مسلم لیگ ن سندھ میں تو گروپنگ پہلے سے ہے۔ لیکن میرا نہیں خیال کہ معاملات زیادہ بگڑیں گے یہ ٹھیک ہو جائیں گے۔ نادیہ نقی خبر سے آگے میں ملا بر**ر کے حوالے سے دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں 2010 میں پاکستان اور افغان اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا پھر 2018 میں امریکا کے کہنے پر انہیں رہا کیا گیا۔ ملا بر**ر کی سی آئی اے ڈائریکٹر سے ملاقات کے تناظر میں عنبر رحیم شمسی کا تجزیہ خبر سے آگے میں