ڈاکٹر مہدی حسن - پاکستان کے شدید ترین انسانی حقوق کے محافظوں میں سے ایک کو یاد کرتے ہوئے

05:56 PM, 24 Feb, 2022

نیا دور
پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن پاکستان کے نامور صحافی، مبصر اور سیاسی تجزیہ کار تھے۔ تعلیم صحافت اور انسانی حقوق کے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر حکومت پاکستان نے 2012 میں انہیں ستارہ امتیاز عطا کیا تھا۔
مزیدخبریں