"ہندوستان کے تمام مسلمان ایک صفحے پر نہیں تھے" : علی عثمان قاسمی کا اپنی کتاب پر تبصرہ
10:36 AM, 24 Jan, 2019
تاریخ دان علی عثمان قاسمی اپنی کتاب کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہندوستان کے تمام مسلمان ایک صفحے پر نہیں تھے، ان میں سے بہت سے پاکستان کے خلاف بھی تھے۔ ان کا ماننا ہے کہ ان کی کتاب پاکستان کے نظریے کو بہتر انداز میں سمجھنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔