شاہین شاہ آفریدی پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں جنہیں آئی سی سی میں کرکٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ ملا۔
https://twitter.com/ICC/status/1485545591820148742
پاکستانی کھلاڑیوں نے آئی سی سی ایوارڈ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
قبل ازیں قومی ٹیم کے کپتان نے بڑا اعزاز اپنے نام کیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔ آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور پال اسٹرلنگ کو نامزد کیا گیا تھا۔ لیکن آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے حصے میں آیا۔
https://twitter.com/TheRealPCB/status/1485504477318819840
دوسری جانب پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے۔ آئی سی سی نے محمد رضوان کو گزشتہ سال 1326 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے پر سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا۔
https://twitter.com/ICC/status/1485153215339544579
خبر میں مزید تفصیل شامل کی جارہی ہے