گیلپ اور پلس سروے: پی ایم ایل (ن) کی پی ٹی آئی پر برتری کا سمٹتا ہوا فرق
12:39 PM, 24 Jul, 2018
پول سروے ایک معلق پارلیمنٹ کی پیش گوئی کررہے ہیں ۔گویا پچیس جولائی کو کانٹے دار جوڑ پڑے گا۔یہ ویڈیو مختلف پولنگ ایجنسیوں کے حاصل کردہ رجحانات کو ظاہر کرتی ہے.