نوازشریف کی اپیلیں مسترد، ن لیگ کیا کرے گی؟ کیا پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل پائے گا؟ مودی کی نئی پالیسی، پاکستان کے حق میں یا مخالف

06:16 PM, 24 Jun, 2021

نیا دور


اگر نواز شریف کی اپیل سنی جانی ہے تو پھر مسترد کیوں کی؟ اگر مسترد کردی تو سنی کیسے جا سکتی ہے؟ نواز شریف لاہور ہائیکورٹ کی اجازت سے باہر گئے، مفرور کیسے ہوئے؟ سینیر قانون دان اور وکیل عرفان قادر کے اہم سوالات خبر سے آگے میں



نواز شریف نے جو اپیل دائر کی اس کو دائر کرنے کا ایک قانونی وقت ہوتا ہے۔ اب جب کہ یہ خارج کردی گئی اور ساتھ کہا گیا کہ شرائط پوری کرنے پر اپیل دائر کریں اور تب اگر اپیل دائر کرنے کا وقت نہ رہا توپھر؟ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں



کیا پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل رہا ہے؟؟ پاکستانی قوم کی جانب سے سب سے بڑے سوال کا جواب اس کلپ میں



نواز شریف کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ: چیزیں مفاہمت کی جانب جارہی ہیں اس میں نواز شرہف مریم اور دیگر کے لیئے پیغام ہے۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں



کیا نریندر مودی کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے حوالےسے سپریم کورٹ کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلانے کے خواہاں ہیں؟ کونسے کشمیری رہنما مودی کی جیب میں کونسے مخالف ہیں؟ نعیمہ مہجور خبر سے آگے میں


مزیدخبریں