شیخ رشید نے بیان عمران خان کی منظوری سے دیا

06:52 PM, 24 May, 2021

نیا دور


شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران نے آرمی چیف جنرل باجوہ سے ملاقات کرنے والے چھ وزراء پر برہمی کا اظہار کیا۔ وہ وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر یہ نہیں کہہ سکتے تھے۔ شیخ رشید کے شہر میں کونسی کھچڑی پک رہی ہے؟



مزیدخبریں