ایکس کا لنک پوسٹس میں ہیڈلائن دوبارہ دکھانے کا اعلان ایکس کے مالک ایلون مسک نے کہا کہ ویب لنکس کے پریویو کارڈ میں ہیڈلائن یا ٹیکسٹ دکھانے کا سلسلہ پھر شروع کیا جا رہا ہے۔ 11:57 AM, 24 Nov, 2023 نیا دور