خیبرپختونخوا منشیات کا گڑھ , روک تھام کیسے ہوگی؟
11:00 AM, 24 Oct, 2018
اقوام متحدہ کے منشیات اور جرائم سے متعلق اعداد و شمار کے مطابق منشیات استعمال کرنے کے لحاظ سے خیبرپختونخوا پاکستان میں سب سے آگے ہے اور یہاں پر 10.9 فیصد لوگ مختلف قسم کا نشہ کرتے ہیں۔جبکہ پورے ملک میں یہ تعداد 6.7 ملین ہے۔