چھاتی کا سرطان، ایک موزی مرض: عوام کو شعور کیوں حاصل نہیں؟

11:14 AM, 24 Oct, 2018

نیا دور
پاکستان میں اس مرض کی 43.7 فیصد کیسز میں شروعات میں نشاندہی ہو جاتی ہے، اور اس میں بچاؤ کے امکانات ہوتے ہیں۔ لیکن عوام الناس کو اس مرض کے بارے میں زیادہ شعور حاصل نہیں؛ زیادہ تر اسے موت کا پروانہ سمجھتے ہیں۔
مزیدخبریں