اطلاعات کے مطابق محسن داوڑ کو پہلے بھی کوئٹہ جانے پر ایسی ہی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجسٹریٹ کی طرف سے محسن کو ایک نوٹیفیکیشن دکھایا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ انکے کوئٹہ میں داخلے پر پابندی ہے جبکہ ان کو کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات لاحق ہیں۔ یاد رہے کہ محسن داوڑ پر کوئٹہ میں جلسہ کرنے پر ایک مقدمے کا بھی سامنا ہے۔علاوہ ازیں ارمان لونی کی شہادت کے بعد تقریباً دو سال سے انہیں کوئٹہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔
پی ڈی ایم کوئٹہ جلسہ: محسن داوڑ کو ائیر پورٹ پر روک لیا گیا، داخلہ سیکیورٹی رسک قرار
10:56 AM, 24 Oct, 2020
چند لمحے قبل رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے میں شرکت کیلئے کوئٹہ ائیر پورٹ پہنچے تو ائیر پورٹ انتظامیہ کی طرف سے انہیں وہاں روک لیا گیا اور ائیر پورٹ سے باہر نکلنے پر روکا جارہا ہے۔ ائیر پورٹ انتظامیہ نے انہیں روک کر پوچھ کچھ شروع کر دی ہے۔